سکھر کے علاقے شاه فيصل کالونی گولیمار سے 12 سالہ
گونگا بچہ لاپتہ ،
تفصیلات کے مطابق سکھر کے گنجان آبادی والے علاقے شاه فيصل کالونی گولیمار سے رحمان کھوسو نامی 12 سالہ گونگا بچہ جو کے اسپیشل بچوں کے اسکول میں تعلیم حاصل کرتا ہے صبح دوستوں کے ساتھ سفید رنگ کے کپڑے پہن کر کھیلنے کے لئے گیا تھا کے اب تک واپس نہیں لوٹا ورثاء کی جانب سے ڈھونڈ نے کے باوجود پتا نہ پڑ سکا۔
No comments:
Post a Comment