The largest Urdu web site of Pakistan With latest technology, Urdu News, Urdu Poetry, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Islamic Names, Articles, Features And Live Cricket Scores
SiteMap
▼
Tuesday, October 29, 2019
پی ٹی آئی کی جانب سے غریبوں کے لیے مفت طبی
سکھر (پریس رلیز) بچل شاہ میانی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایک روزہ طبی فری میڈیکل کئمپ لگائی گئی۔
کئمپ میں مختلف امراض کے ماھر ڈاکٹرز نے 300 سے زائد مریضوں کا مفت علاج کر کہ دوائی دی گئی۔ پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما حاجی دیدار علی جتوئی اور مبین احمد جتوئی کئمپ کا دورا کر کہ مریضوں اور ڈاکٹروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سکھر کے منتخب نمائندگاں نے بچل شاہ میانی کی عوام کو مکمل طور پر نظر انداز کیا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں منتخب نمائندوں کے آشیرواد سے مقرر ہونے والے ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے لوگ صرف اپنے پیٹ بھرنے میں مصروف ہیں۔ پی ٹی آئی غریب عوام کی مدد کے لئے بچل شاہ میں ایک روزہ کئمپ لگائی
No comments:
Post a Comment