SiteMap

Friday, October 25, 2019

Sindh Govt's Education emergency | سندھ حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی کاغذی کارروائیوں تک محدود ہے

پراٸمری اسکول گل چوھان کے زبون حالے اسکول میں ٹیچرس کا کم ہونا اور اسکول کے چودیواری مکمل


سندھ حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی کاغذی کارروائیوں تک محدود ہے  سندھ کے کئی اسکول تباہ و برباد ہوگئے ہیں کسی 
جگہ اسکولوں کی عمارتوں میں وڈیروں کی بیٹھکیں بنی ہوئی ہے تو کہیں  وڈیروں کے بھثوں کے باڑے ایسا ہی ایک اسکول سکھر کے علاقے بچل شاھ میانی میں موجود ہے جو کہ پرائمری اسکول گل چوہان کے نام سے مشہور ہے جس اسکول کی نہ توں چودیواری ہے نہ ہی اسکول میں اساتذہ کی کی تعداد بعد بچوں کے مطابق ہے تفصیلات کے مطابق : گورمنٹ پراٸمری اسکول گل چوھان کے زبو ھالے اسکول میں ٹیچرس کا کم ہونا اور اسکول کے چودیواری مکمل نا ہونے کے خلاف ینگ اتحاد بچل شاہ میانی کے رہنماں عبدالحمید شیخ عرفان علی ملک قربان علی چوھان عامر میرانی عارف میرانی نعمان چنا اور دیگر رہنماٸوں کے قیادت میں احتجاجی مظاھرہ اور بچل شاہ میانی کے سبھی اسکولس کے مساٸل کو ہل کرنے کا مطالبا

No comments:

Post a Comment