SiteMap

Wednesday, November 27, 2019

ساٹھ سالہ شخص کی 8 سالہ بچی کہ ساتھ زیادتی، بعد میں قتل کردیا


کامونکی (مانیٹرنگ ڈیسک) کامونکی کے علاقے موڑ ایمن آباد میں ساٹھ سالہ درندہ صفت شخص نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا ۔




تفصیلات کے مطابق : ملزم عبدالغنی نے آٹھ سالہ مریم کوکھیتوں میں لے جا کر زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا.ملزم کو مریم کی بہن نے ساتھ جاتے ہوئے دیکھ لیا تھا جس کی اطلاع تھانہ ایمن آباد کو دی جنہوں نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔  تین روز بعد ملزم نے اقبال جرم کرکے نعش جھاڑیوں سے برآمد کرائی، مریم کے ورثاء اور اہل علاقہ نے جی ٹی روڈ بلاک کر رکھی ہے اور مطالبہ کررہے ہیں کہ ملزم کو سرعام گولی ماری جائے ان کا کہنا تھا کہ ہم میں عدالتوں میں آنے جانے کی سکت نہیں۔

No comments:

Post a Comment