SiteMap

Thursday, November 7, 2019

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری, پی ایس 86 ضمنی انتخابات


پی ایس 86 ضمنی انتخابات

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ج آنے کا سلسلہ جاری، 52 پولنگ اسٹیشنش کے غیر سرکاری نتائج


ووٹوں کی گنتی جاری، پیپلز پارٹی کے صالح شاہ 14727 ووٹ لیکر آگے اور پی ٹی آئی امیدوار امداد لغاری 5981 ووٹ لیکر یچحے چل رہے ہیں ، یاد رہے کے پیپلز پارٹی کے ایم پی ای سید غلام شاہ جیلانی کی وفات پر پی ایس 86 کی سیٹ خالی ہوئی تھی

No comments:

Post a Comment