Prime Minister’s Kamyab Jawan Youth Entrepreneurship Scheme(YES)وزیز اعظم کامیاب نوجوان لون میں کیسی اپلائے کریں اور اسکی ویری فیکیشن کیسے ہوگی، میں نے اپلائے کیا تھا 3 بار وریری فیکیشن ہونے کے بعد میرا لون منظور ہوگیا، ویری فیکیشن میں کونسے ڈاکومنٹس ڈاکومنٹس مانگے جائیں آج میں آپکو بتاؤنگا، kamyab jawan program online application
فارم انتہائی اتمنان سے بھریں اور کوئی بھی ایسی چیز نہ بھریں جسکا آپکے پاس کوئی پروف نہ ہو یہ چیز آگے لون لینے میں مسئلا پیدا کریگی، اوپر سارا فارم پر کرنے کے بعد نیچے فارم میں جو چیزیں آئیگی اگر وہ اپر والے انفارمیشن ایک جیسی ہے تو ایز ابو پر کلک کریں، اگر انفارمیشن مختلف کے تو دوبارہ سے انفارمیشن ڈالیں، اور پھر سبمٹ کردیں اب میں آپکو بتاتا ہوں کے ویری فیکیشن کیسے ہوگی،
Prime Minister’s Kamyab Jawan Youth Entrepreneurship Scheme(YES)
مجھے تین بار کالز آئی تھی جس مجھسے ڈیٹیلز پوچھے گئے جب میں ڈیٹیلز بتائے تو انہوں کہا ڈیٹیلز آپ غلط بتا رہے وہ غلط تو دوستو میں آپکو بتا رہا آپنے جو ڈیٹیلز فارم میں لکھی ہے یاد رکھنا انہوں نے مجھسے کہا کے جو آپنے فارم لکھا ہے وہ ہی بتائیں خدا کا شکر ہے مجھے سب یاد آگیا تو انہوں نے میرا فارم اپروو کرلیا اسکے بعد ویری فیکیشن کے ٹیم میرے گھر پر بھی آئی تھی
مجھسے ڈاکومنٹس پوچھے گئے ڈاکومنٹس انہوں کہا گھر آپکا ہے میں نے کہا رینٹ کا تو اسنے کہا پچھلے تین مہینوں بجلی کا بل گیس کا بل اور اپنی کوالیفائنگ ڈگری جو آپنے فارم میں بتائی ہے وہ دکھائیں میری تو آفس میں تھی تاہم میں انکو گیسٹ روم میں بٹھایا ہو ڈگری منگوا کر دی اور میرا لون اپروو ہوگیا اگر آپکو کسی مسئلے سے بچنا ہے تو جو انفارمیشن آپ فارم میں دے رہے ہیں انکا ڈاکومنٹس اپنے پاس موجود رکھیں اس ویڈیو کے حوالے سے کسی اور سوال یا رائے کے لیئے کمنٹ ضرور کریں
kamayab jawan Program application
No comments:
Post a Comment