SiteMap

Wednesday, October 30, 2019

شکیب الحسن پر 2سال کی پابندی عائد

دوبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے کرکٹرشکیب الحسن پر 2سال کی پابندی عائد کردی۔



انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  نےکرکٹرشکیب الحسن پر2سال کی پابندی عائدکردی، اپنی غلطی تسلیم کرنےپربنگلہ دیشی کرکٹر کی ایک سال کی سزامعطل کردی گئی، آئی سی سی کے مطابق شکیب الحسن نےمتعدد مرتبہ بکیوں کی آفرز کو رپورٹ نہیں کیا،شکیب الحسن نے 2018 میں سہ فریقی سیریز اور آئی پی ایل میں کرپشن کی پیشکش کو رپورٹ نہیں کیا۔




No comments:

Post a Comment