SiteMap

Thursday, October 31, 2019

رحیم یار خان تیز گام ایکسپریس کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی، ا ب تک 68 افراد کی جانبحق ہونے کے اطلاع



افسوس ناک خبر رحیم یار خان تیز گام ایکسپریس کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی،68 افراد کی جانبحق ، شروعاتی جانچ میں پتا چلا ہے کے آگ گیس سلنڈر پھٹنے سے لگی،

تفصیلات کے مطابق :  رحیم یار خان تیز گام ایکسپریس کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی، شروعاتی جانچ میں پتا چلا ہے کے آگ گیس سلنڈر پھٹنے سے لگی، پتا چلا ہے کے گیس سلنڈر تبلغی جماعت والوں کے ساتھر رائوٸونڈ اجتماع کےلٸے جانے والے تبلیغی جماعت کے ساتھی سلنڈر سے آگ جلا کر انڈے ابال رہے تھے، ریسکو کی دس گاڑیاں آگ بجھانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں تیزگام کراچی سے لایور جا رہی تھی چنی گوٹھ کے نزدیک آگ لگی اب تک 75افراد کی جانبحق ہونے کے اطلاع ہیں جب کئی زخمیوں کی حالت تشوعکناک بتاءی جارہی ہے

No comments:

Post a Comment