The largest Urdu web site of Pakistan With latest technology, Urdu News, Urdu Poetry, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Islamic Names, Articles, Features And Live Cricket Scores
پی ٹی آئی سندھ کے رہنما انیل بھٹی نے کہا ہے کے کراچی سے روالپنڈی جانے والی تیزگام ایکپریس کے ساتھ لیاقت پور کے قریب پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالی' فوت ہونے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے آمین، انہوں اپنا ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے شروعاتی جانچ میں پتا چلا ہے کے آگ گیس سلنڈر کی وجہ سے لگی ہے وزیراعظم نے کمیٹی قائم کردی ہے جس عملدار نے غفلت برتی ہے اسکے خلاف کارروائی ہوگی ۔ انہوں نے کہا ہے کے وزیراعظم کے اعلان کے مطابق زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ جب کے فوتی کے لواحقین کو 20 لاکھ فی کس دیئے جائینگے
No comments:
Post a Comment