Sunday, January 26, 2020

بغیر خرچ کیئے، شاندار آمدنی کمانے کا نادر طریقہ!


Earn money Online, URL Shortener

آپ کو انٹرنیٹ پر بہت سارے ایسے آرٹیکلز یا ویڈیوز ملتی ہونگی جس میں آن لائین پیسے کمانے کے طریقے بتائے جاتے ہیں لیکن آج جو طریقہ یا ویب سائیٹ میں آپکو بتاؤنگا وہ آپ کو کسی نے نہیں بتائی ہوگی

Earn money Online, URL Shortener


اس سے آپ ماہانہ 15 سے 20 ہزار کما سکتے ہیں وہ بھی روزانہ صرف 2 گھنٹے کام کرنے پر لیکن کام شروع کرنے سے پہلے آپ کو اس پر یقین رکھنا ہوگا کے آپ یہ کر سکتے ہیں کیوں کے کوئی بھی چیز ناممکن نہیں ہوتی میں یہ ویب سائیٹ استعمال کرتا ہوں اس لیئے آپ کو بھی بتا رہا ہوں آپ نے ہمت نہیں ہارنی بس کام کرتے رہنا ہے، 

AliExpress.com Product - Honecumi Wrist Band For Fitbit Charge 2 TPU Watchband Accessory Wrist Strap For Fitbit Charge 2 Rose Gold/Silver Bracelet


اب میں آپ بتاتا ہوں آپکو کرنا کیا ہے،
یہ ویب سائیٹ ہے آپ اس پر کلک کریں



Earn money Online, URL Shortener
ویب سائیٹ پر جاکر سائن اپ کریں اس کے باد اپنے اکاؤنٹ پر کلک کر کے اپنی انفارمیشن کمپلیٹ کریں آپ کا نام ایڈریس اور جو کچھ وہاں مانگی جائے اس بعد رائٹ سائڈ پر پے آؤٹ پر کلک کر کے اپنا پے آؤٹ کا میتھوڈ ایڈ کریں اگر آپ پے پال یوز کرتے ہیں تو ٹھیک نہیں تو آپ پایونیر کا اکاؤنٹ رجسٹرڈ کرکے اپنے بینک اکاؤنٹ میں بھی رقم منتقل کر سکتے ہیں 

Earn money Online, URL Shortener
ساری انفارمیشن کمپلیٹ کرنے کے ہوم پر کلک کریں اب آپ کرنا کیا ہے
آپ چاہے تو اپنے فرینڈز کو ریفر بھی کر سکتے ہیں آپ کے فرینڈز جتنا کمائیں گے اسکا 20٪ آپکو ملیگا  چاہے تو آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگر پر ریفر لنک لگا سکتے ہیں،
Earn money Online, URL Shortener
اب آپ کسی بھی فلم یا کس گانے یا تصویر کی یو آر ایل کاپی کریں پھر یو آر ایل والی جگا پیسٹ کریں لنک شارٹنر کریں اب جو لنک آپ نے لنک شارٹنر کی ہے اس آپ کسی بھی ویب سائٹ واٹس ایپ گروپز یا ٹوئٹر لر لگا سکتا ہیں آپ کو ایک ہزار کلکز پر 3 ڈالر سے 15 مل سکتے ہیں اب وہ آپکی ٹریفک پر نربھر کرتا ہے کے وہ کس ملک سے آرہی ہے ہر ملک کی کلکز پر الگ الگ پے آؤٹ ریٹس ہیں،










1 comment: