Monday, October 28, 2019

پورے پاکستان کی بھٹی برادری کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔انیل بھٹی

راجپوت بھٹی انٹرنیشنل گرینڈ الائنس کے چیئرمین الاہی بخش انیل بھٹی نے کہا ہے کے 

ہماری برادری جو بھی تنظیمیں چل رہی تھیں وہ اپنی جگہ بلکل بھتر کام کر رہی ہیں ہمیں کسی کے کام پر کوئی اعتراض
نہیں ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جو ہم ہیڈ بیٹھے ہیں تنظیموں کے میں نے نوٹ کیا ہے ہم نے اپنی برادری کو تقسیم کیا ہوا ہے 

ہماری جو نیچے برادری ہے وہ آپس میں بالکل بھی تقسیم نہیں ہے وہ روز آپس میں ملتے جلتے ہیں آپس میں فون پر بات کرتے ہیں شام کو بیٹھ کے آپس میں جو ہے گپ شپ کرتے ہیں اور اپنے مسئلے مسائل وہ جو ہے آپس میں شیئرکرتے ہیں اصل مسئلہ ہمارا یہی تھا کہ ہماری جو تنظیموں کے ہیڈ ہے وہاں پہ میں کوئی کمنٹ نہیں کرتے وہ چھوٹے چھوٹے مسئلوں کو جو ہے وہ انا کا مسئلہ بنا کر بیٹھ جاتے ہیں اس وجہ سے ہم آپس میں بٹے ہوئے ہیں تو میں نے ہم نے دوستوں نے بیٹھ کے ایک مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے

 کہ ہر کوئی اپنی تنظیم میں اپنے عہدے پر برقرار رہے اپنی تنظیم انکی برقرار رہے گی ہم نے کہا الائنس جو ہے بنایا راجپوت بھٹی گرینڈ الائنس تو اس الائنس میں جو ہے سب تنظیموں کے ہیڈ آ کے بیٹھ سکتے ہیں اپنی اپنی حیثیت رکھتا ہے لیکن ہماری برادری پورے پاکستان میں بیٹھی ہے ہمارا مسئلہ پاکستان میں ہم برادری کا کبھی حل کرسکیں گے جب ہم پورے پاکستان کے جو بھی ہے جتنی بھی تنظیمیں ہماری سب آپس میں بیٹھیں گے ہمارا برادری کے معاملے میں جو اسٹانس ہوگا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ایک ہوتا تب ہم ان کے مسائل حل کر سکیں گے ۔ 

انٹرنیشنل جون ہمارے دوست بیٹھے ہیں ہماری برادری کے لوگ بیٹھے ہیں وہ بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں جو بھی کوئی دبئی میں ہے کوئی کینیڈا میں ہے کوئی اومان میں ہے انصاف ہمارے ساتھ رابطے میں ہے اور ان کا بھی کہنا ہے کہ یہ جو آپ نے فورم بنایا ہے یہ اس کی سخت ضرورت تھی اور اس سے جو ہے بہت ہی فائدہ ہوگا پری کے جو مسائل ہوں گے انشاءاللہ اسی طریقے سے حل ہونگے ، مسائل میں گری ہوئی ہے تو ہمارا جو غریب طبقہ ہے جو نیچلا تبقہ کا ہے وہ ہمارا مسائل میں گھرا ہوا ہے وہ طبقہ بھی ان کے مسائل حل کرنے اور یہ تب ہوگا جب ہم آپس میں بیٹھے ہماری پورے پاکستان کی برادری کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور ہم شانہ بشانہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں جو بھی ظلم ہورہا ہے انڈیا جو ان پر ظلم کر رہا ہے ان کی سخت مذمت کرتے ہیں اور ہم اپنے پاک آرمی کے ساتھ ہیں

No comments:

Post a Comment