Wednesday, November 20, 2019

سکھر پولیس کی کاروائی 300 ایئرکنڈیشن چوری کرنے والا گروہ گرفتار


رپورٹ (جانی بھٹی)

اطلاع پہ ضلع پشاور کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے کو مرکزی ملزم ایاز خان کو گرفتار کرلیا 



تفصیلات کے مطابق : سائیٹ ایریا پولیس کی اہم اور بہترین کاروائی، 30 لاکھ کی چوری کی گئی ایئرکنڈیشنڈ برآمد مقدمہ درج، ایس ایچ او سائیٹ ایریا  نے اطلاع پہ ضلع پشاور کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے کو مرکزی ملزم ایاز خان کو گرفتار کرلیا مسروقہ ایئر کمیشنڈ برآمد ملزم کے قبضہ سے 30 لاکھ مالیت کی 23 ایئر کنیشنڈ برآمد،


 مورخہ 2 اکتوبر 2019 کو نامعلوم ملزمان نے سائیٹ ایریا کے علاقے گولیمار میں کینووڈ کمپنی کے ویئر ہاؤس میں داخل ہوکر 30 لاکھ مالیت کی ہیوی کوالٹی ایئرکنڈیشنڈ چوری کرکے فرار ہوگئے تھے، واقع کا مقدمہ فریادی شکیل احمد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ سائیٹ ایریا میں درج کیا گیا

No comments:

Post a Comment