Thursday, December 5, 2019

دعا منگی اغوا کیس میں بڑی پیشرفت, دو نوجوان گرفتار | Dua Mangi case: Police arrests two students

Karachi Dua Mangi

Dua Mangi case
کراچی : (04 دسمبر 2019) ، کچھ دن قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی بچی دعا منگی کا اب تک کچھ پتا
نہ چل سکا کی ، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی بھنگ کے لیئے اغوا کاروں سے ابھی تک کوئی فون موصول نہیں ہوا ہے 




تاہم شبہ ہے کہ اس خاندان کے قریبی دوست مظفر اغوا میں ملوث ہیں۔ ذرائع کے مطابق پتا چلا ہے کے دعا امیریکا میں رہتی تھی جہاں اسکی منگنی کسی لڑکے کے ساتھ ہوئی تھی بعد میں وہ منگنی توڑ دی گئی جس انکے خاندان میں مسئلے بھی پیدا ہوگئے اب جب دعا پاکستان آئی تو وہ لڑکا بھی پاکستان میں موجود تھا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اس لڑکے نے بدلا لینے​کے لیئے دعا کو اغوا کروایا ہے


Dua Mangi case:
-،ورثاء کے مطابق دعا کو بدلا لینے کے لیئے اغوا کروایا گیا ہے، 
ذرائع کے مطابق دعا کے والد نے پولیس کو بتایا کہ 10 دن قبل اس کی بیٹی کا مظفر نامی لڑکے سے لڑائی ہوئی تھی اور کچھ ہی دن بعد اسے اغوا کرلیا گیا تھا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا گذشتہ رات ایک دوست کی سالگرہ میں گئی تھی ۔سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد حارث کے ساتھ  واک کرنے نکلی تو کار  سوار نے حارث کو گولی مار کر لڑکی کو اغوا کرلیا۔ 
Dua mangi Kidnapping



Dua Mangi case :
اسپتال میں زیر علاج حارث کی حالت تشویشناک ہے ،واقعی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ یاد رہے کہ دعا چند ماہ قبل ہی کراچی پہنچی تھی، 


پیر کے روز ، پولیس اس نتیجے پر پہنچی تھی کہ جن افراد نے مبینہ طور پر دعا کو اغوا کیا تھا وہ شاید ایک کار استعمال کرچکے ہیں جو گذشتہ ہفتے کراچی کے پی ای سی ایچ ایس علاقے سے چھینی گئی تھی، پیر کے روز ، پولیس اس نتیجے پر پہنچی تھی کہ جن افراد نے مبینہ طور پر دعا کو اغوا کیا تھا وہ شاید ایک کار استعمال کرچکے ہیں جو گذشتہ ہفتے کراچی کے پی ای سی ایچ ایس علاقے سے چھینی گئی تھی

1 comment: