Friday, November 1, 2019

شاہ عبد الطیف یونیورسٹی کے طلبہ کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج


خیرپور(رپورٹ : اسلم میرانی) شاہ عبداللطيف  یونیورسٹی کے سیکڑوں طلباء کا یونیورسٹی سے لیکر پریس کلب تک مارچ یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی



 یونیورسٹی انتظامیہ خلاف احتجاجی ریلی نکال کر پلی کارڈ اور بینر ہاتھوں میں لیکر گو وی سی گو کے نعرے لگائے گئے ریلی کہ قیادت ذیشان منڱریو،جمیل شر، زین شر، حنیف میتلو، مھدی رضا سھتو، سلام منڱریو، زمان نائچ، ظفر اللہ جعفری، عامر سھتو  نے کی


 ریلی میں شریک طلباء کا کہنا تھا شاہ عبداللطيف یونیورسٹی نے میٹہی پانی جیسی بنیادی سھولت سے بھی مہروم کر دیا ہے. جب کہ ایڈمیشن فیس سے لیکر ایگزم فیس تک ساری فیسوں میں اضافہ کر دیا ہے طلباء کا مزید کہنا تھا کہ دور دراز سے آنے والی طلباء کو پوائنٹس کے شارٹیج اور انتظامیہ کہ کرپشن کے بائث شدید مشکلات کا سامنا کرنہ پڑتا ہے جب کہ یونیورسٹی تباھی کناری پہنچ چکے ہے. طلباء کہ مذید کہنا آئے روز یونیورسٹی میں کبھی ایمپلائیز کا دہرنہ تو کبہی پروفیسرس تو کبہی بلیک میلروں کا دہرنہ احتجاج روز کا معمول بن گیا ہے جس سے ہماری تعلیم پہ بھاری اثر پڑتا ہے. طلباء نے یونیورسٹی انتظامیہ خلاف ایکشن اور اپنی مطالبات کہ حاصلات کہ لیے وزیراعظم، گورنمنٹ آف سندہ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے. دوسری صورت پریس کلب کے سامنے مطالبات کہ حاصلات تک دھرنا لگایہ جائے گ

No comments:

Post a Comment