اللہ پاک مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
سید ناصر حسین شاہ
ضرور پڑھیں : ماں نے سود کا قرضہ اتارنے کے لیئے 11 سال کی بچی کو 2 لاکھ 60 ہزار میں بیچ دیا
ضرور پڑھیں : ماں نے سود کا قرضہ اتارنے کے لیئے 11 سال کی بچی کو 2 لاکھ 60 ہزار میں بیچ دیا
تفصیلات کے مطابق : صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے رانی پور درگاہ دستگیر کے سجادہ نشین اور پیر آف رانی پور پیر سید غلام غوث شاہ (عرف) بگن شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار، انکا کہنا تھا کے مرحوم ایک روحانی شخصیت تھے اور ان کے لاکھوں عقیدت مند تھے
No comments:
Post a Comment