افسران کی جانب سے سرزنش کی گئی تو دلبرداشتہ اہلکار نے خودکشی کی کوشش کی
تفصیلات کے مطابق : آزادی مارچ کی سپیشل ڈیوٹی پر آئے پولیس اہلکار نے چھٹی نہ ملنے پر گلہ پر چھری چلا لی، سوات سے آئے پولیس اہلکار نے اعلی افسران کو چھٹی کی درخواست کی تھی
افسران کی جانب سے سرزنش کی گئی تو دلبرداشتہ اہلکار نے خودکشی کی کوشش کی، پولیس اہلکار نے باتھ روم میں گھس کر گلے پر چھڑی پھیر لی، زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا
No comments:
Post a Comment