SiteMap

Monday, November 11, 2019

جو افراد سن نہیں سکتے وہ سائرن یا ہارن کیسے سنیں گےکوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے، انیل بھٹی




سکھر : پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما الہی بخش انیل بھٹی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اسمبلی میں پاس کیئے جانے والے بل جس مین بولنے سے محروم افراد کے ساتھ سننے سے محروم افراد کے لیئے ڈرائونگ لائسنس کی منظوری دے دی گئی ہے، 



جو افراد سن نہیں سکتے وہ سائرن یا حارن کیسے سنیں گے جب تک وہ  بیک مرر نہ دیکھیں تب تک دنیا ان کے پیچھے چلتی رہے گی یا کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے کیسے ذہنی مفلوج انسان بیٹھے ہوئے انکی حکومت میں جو ایسے بل پاس کرواتے ہیں اگر ایسے ہی تو پھرنابینا افراد نے کیا بگاڑا ہے ان کو بھی ڈرائیونگ لائسنس دے دینا چاہیے ان کا کہنا تھا کہ قانون میں منع کیا گیا ہے کہ نابین ، بہرے اور لنگڑے انسان کو ڈرائیونگ لائسنس نہیں دیا جاسکتا

No comments:

Post a Comment