SiteMap

Wednesday, November 13, 2019

سکھر پولیس بھی پنجاب پولیس کے کے نقش قدم پر چل پڑی، پولیس اہلکار کا ریڑھی بان پر شدید تشدد

سندھ پولیس بھی پنجاب پولیس کے کے نقش قدم پر چل پڑی سکھر سول اسپتال کے باہر
 سکھر پولیس کے نشے میں دھت پولیس اہلکار اور ٹریفک  اہلکار کا ریڑھی بان مزدور شاہد علی پر شدید تشدد

متاثر نوجوان شاہد علی نے صحافیوںکو بتایا کہ پولیس اہلکار نے ریڑھی کھڑی کرنے کے پیسے مانگے پیسے نہ دینے پر اس نے مجھے شدید تشدد بنایا کا نشانہ بنایا یہاں موجود دیگر ان ساتھیوں نے پولیس سے بچایا نوجوان ریڑھی بان کا ایس ایس پی سکھر سے سے تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرکے انصاف کا مطالبہ

No comments:

Post a Comment