Monday, November 11, 2019

سکھر پولیس کا شاہ بیلو کے کچے میں آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے تباہ


( رپورٹ : جانی بھٹی )
سکھر پولیس کا ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی قیادت میں شاہ بیلو کچے میں جرائم پیشہ افراد اور منظم ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری فائرنگ کا تبادلہ،ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہ کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے مارٹر گولے فائر کیے گیے، مزید پولیس پکٹس قائم

سکھر پولیس کا شاہ بیلو کچے میں منظم ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن و مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ، منظم ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو تباہ اور چین منتشر کرنے کیلیے مارٹر گولے فائر کیے گیے، طویل مقابلہ کے بعد متعدد ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں 
پولیس نے ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے،جب کے  ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کا کہنا ہے ڈاکوؤں کی علاقے میں موجودگی تک آپریشن جاری رہے گا

No comments:

Post a Comment