SiteMap

Monday, November 11, 2019

دس سال سے نندین اور دیور مجھسے فحش کا کام کروا رہے تھے، خاتون کی دہائی

(رپورٹ : جانی بھٹی )

سکھر: خاتون کی جانب سے اشکبار آنکھوں سے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انصاف اور تحفظ کی اپیل 

تفیلات کے مطابق : دس سال سسرالیوں کے قید میں مظالم سہنے والی خاتون انکے چنگل سے نکل کر مدد کے لیے سکھر پریس کلب پہنچ گئ ، خاتون کی جانب سے اشکبار آنکھوں سے سکھر پریس کلب کے  سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انصاف اور تحفظ کی اپیل ،شوہر مستری ہے، ہیروئن کا نشہ کرتا ہے، نشے کی لت پوری کرنے کے لیے مجھے جسم فروشی پر مجبور کرتا ہے۔متاثرہ خاتون نسرین 


وحشی سسرالی میری ساس، نندیں اور دیوربھی اس کام میں ملوث ہیں، ا نکار کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا ، دس سال قبل میرے چچا نے ایک نشے کے عادی شخص سے میری شادی کروادی تھی،  نندیں مجھے کمرے میں بند کردیتیں تھیں جسکے بعد دیور زیادتی کا نشانہ بناتے تھے، خدشہ ہے کہ میرے دیور اور میرا شوہر مجھے قتل کردینگے۔متاثرہ خاتون نسرین 


محنت کر کے عزت سے دو وقت کی روٹی کھانا چاہتی ہوں، خاتون نے خواتین کی حقوق کی تنظیمیں،آئی جی سندھ، آئی جی پنجاب سے فراہمی تحفظ اور انصاف کی اپیل کی ہے۔

No comments:

Post a Comment