ٹک ٹوک اسٹار حریم شاہ کی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ٹک ٹوک اسٹار حریم شاہ کی وزیر اعظم آفس میں ٹک ٹوک بنانے والی ویڈیو کے بعد سرعام فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی ۔
ویڈیو میں حریم شاہ کو پسٹل کے فائر کرتے دیکھا جاسکتا ہے حریم شاہ نے ویڈیو میں 9 نوں فائر کئے ۔ ویڈیو میں نظر آنے والے منظر سے لگتا ہے حریم شاہ سی ویو پر رات کے ٹائم فائر کیئے ہیں۔ تاہم اب تک اس ویڈیو پر کوئی کاروائی نہیں ہوسکی ۔
No comments:
Post a Comment