SiteMap

Monday, November 4, 2019

اپنی بیوی کے سامنے یہ چار باتیں کبھی نہ کریں،پھر جو ہوگا اسکی زمیداری آپکی



حضرت علی ابن ابی طالب محمد مصطفیٰ ﷺ کے چچا بھائی اور داماد ہیں اس کے علاوہ  تمام اماموں کے سردار ہیں حضرت محمد (ص) نے اپنی ایک حدیث میں کہا کہ علی مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور حدیث میں ہے ، "میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے۔"



اللہ نے امام علی علیہ السّلام کو ایسا علم دیا ہے اگر ان کے فضائل بیان کرنا شروع کردیں تو وہ ختم نہیں ہوگا، ایک جگہ پر حضرت علی علیہ السّلام نے شادی شدہ افراد کے لیئے فرمایا ہے کے ، "آپ اپنی بیوی کے سامنے چار باتیں کبھی نہیں کرنی اور اگر یہ چار باتیں  اپنی بیوی کے سامنے کرتے ہو تو اسکا اجر تمہیں نقصان ہی ہوگا، 
 اس سے پہلے انہوں نے ایک جگا پر فرمایا ہے کے اگر کوئی انسان یہ چار چیزیں رکھتا ہے تو الله تعالیٰ کا اس پر خصوصی کرم ہے اور اسکو کسی چیز کی ضرورت نہیں،



سب سے پہلی چیز ایک اچھی بیوی دوسری چیز ایک اچھا گھر تیسری چیز ایک اچھی سواری اور چوتھی چیز ایک اچھا کاروبار یا نوکری، پھر فرماتے ہیں کے اگر آپ کی زندگی میں ایک اچھی بیوی ہے ، تو آپ کو اس کے سامنے چار چیزیں بلکل نہیں کرنی، اب وہ چار چیزیں کونسی ہیں


سب سے پہلی : تم نے اپنی بیوی کے سامنے رونا نہیں ہے چاہے آپ کتنا بھی پریشان کیوں نہ ہوں
 یہاں تک کہ اگر آپ کو کوئی دشواری ہو تو بھی آپ اپنی بیوی کے سامنے رونا نہیں ہے چلانا نہیں ہے، اگر تمنے اپنی بیوی کے سامنے رویا یا چلایا تو وہ آپکو زندگی بھر کمزور شخص سمجھے گی، لہذا وہ جلدی سے کسی بھی چیز سے پریشان ہوسکتا ہے۔ وہ ہمیشہ آپ کو کمزور محسوس کرے گی۔ 


دوسری چیز : آپ نے کبھی بھی بیوی کے گھر والوں کی برائی نہیں کرنی۔ ماں باپ کس کو پیارے نہیں ہوتے لیکن لڑکیوں کو وہ زیادہ پیارے ہوتے ہیں کیوں کہ وہ اپنا گھر چھوڑ کر آپ کے گھر آئیں۔  لہاذہ اپنی بیوی کے سامنے اس کے گھر والوں کی برائی کبھی نہ کریں  

 اگر آپ کو آرٹیکل اچھا لگے تو کمنٹ کر کے اپنا فیڈ ضرور دیں شکریہ

No comments:

Post a Comment