SiteMap

Sunday, November 3, 2019

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردِعمل


ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کے فوج کی سپورٹ جمہوری طور پر منتخب ہونے والی ہر حکمت کے ساتھ ہوتی ہےملکی استحکام  کسی کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،



فوج غیر جانبدارانہ ادارہ ہے فوج نے  الیکشن میں آئینی اور قانونی ذمہ داری ادا کی، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان ہے بتا دیں کہ کس ادارے کی بات کر رہے ہیں،  جمہوری مسائل جمہوری طریقے سے حل ہونے چاہیے اگر مولانا فضل الرحمن کو کوئی شکایت ہے تو مطلقہ اداروں کے پاس جائیں


ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا آزادی مارچ میں مولانا فضل الرحمن کے بیان پر رد عمل سامنے آگیا،اگر مولانہ کو کوئی شکایت ہے تو اس سلسلے میں ایک سال کا عرصہ گزر گیا ہے وہ اپنے تحفظات متعلقہ اداروں کے پاس لے کر جائیں۔

 سڑکوں پر آکر صرف الزام تراشی سے مسئلہ حل نہیں ہوتے تو ان کے پاس یہ آپشن آئینی ہے تو وہ اپنا آئینی حق کو استعمال کریں اور جو بھی الزامات ہیں وہاں لے کے جائیں نجائے اسکے کے  اس طریقے سے فوج کے اوپر الزام تراشی کریں،

No comments:

Post a Comment