Friday, November 8, 2019

شیخ رشید احمد کی پیشگوئی درست سابت ہوئی | Shaikh Rasheed

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید کہتے ہیں کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا میاں نوازشریف بیرون ملک جائیں گے۔


تفصیلات کے مطابق : وزیرریلوے شیخ رشید  نے کہا کہ حکومت کو بھی ان سے جان چھڑانی چاہیے۔انہوں نے کہا ہے کے میں پہلے ہی کہا تھا کے میاں صاحب باہر ملک جائیں کے انکا کہنا تھا کے قطرمیں ایئربس تیارکھڑی ہے۔ اب وہ قطرسے آئےیادبئی سے آئے۔ معاملات افہام و تفہیم کی طرف چل پڑے ہیں۔ مریم نوازکےبیرون ملک جانےنہ جانےسےمتعلق وزیراعظم سےپوچھ کربتاؤں گا۔

No comments:

Post a Comment