مری اتحاد سکھر کی جانب سے قتل میں ملوث جوابدار کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج
تفصیلات کے مطابق مری برادری کے مظاہرین ربنواز مری، اعجاز مری، سجاد مری اور دیگر نے بتایا کہ کچھ دن قبل پی پی رہنما کے رشتیدار جاوید شورو نے ہمارے نوجوان زاہد مری کو کو زمینوں میں کھیتی باڑی کرتے ہوئے قتل کیا تھا جس کا کیس سانگھڑ تھانے پر درج ہونے کے باوجود پولیس نے ابھی تک جوابدار جاوید شورو کو گرفتار نہیں کیا انہوں نے بالا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ قتل میں ملوث جوابدار کو گرفتار کیا جائے اور سزا دیکر ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے
No comments:
Post a Comment