Thursday, November 7, 2019

نمرتہ کو ریپ کے بعد قتل کیا گیا، میڈیکل رپورٹ آگئی


لاڑکانہ: میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ ڈاکٹر نمرتا کو ریب کرنے کے بعد قتل کیا گیا، حتمی میڈیکل رپورٹ جاری





نمرتا کی موت گلہ دبانے اور سانس گھٹنے سے ھئے، اس جی کپڑوں پر مرد کے جنسی اجزا ملے، جنسی عضوجات کئ ٹیسٹ سے ثانت ھئا کہ اس سے زبردستی ریپ کیا گیا ، ڈی این ای سے بھی مرد کے اجزا کی تصدیق

یاد رھے کے محترمہ شھید بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کی وی سی ڈاکٹر انیلا نے نمرتا کے موت کو خودکشی قرار دیا تھا

No comments:

Post a Comment