راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا نے بدھ کے روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ہفتے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو 27 نومبر سے سی جے سی ایس سی مقرر کیا تھا۔
وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ایک سرکاری پریس بیان کے مطابق ، وزیر اعظم نے اس تقرری کے لئے اپنی منظوری دے دی تھی۔
Good
ReplyDelete