Friday, November 8, 2019

ڈاکٹر نمرتا سے زیادتی ہوئی، آزادی مارچ کے شرکاء نے مطالبہ کردیا | Namrita medical report in Azadi March


 اسلام آباد : آزادی مارچ میں مولانا راشد محمود سومرو کا قرارداد کے ذریعے مطالبہ میڈیکل کی طالبہ نمرتا سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، وی سی کو ہٹاکر قتل میں جوابداروں سامنے لایا جائے۔ 


تفصیلات کے مطابق : آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کماری کی میڈیکل رپورٹ شایہ ہوگئی، پولیس سرجن ڈاکٹر قرار عباسی نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے بتایا کے کسی مرد کے جزے ملنے سے پتا چلتا ہے کے نمرتا کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے زخم سے ثابت ہوتا ہے کے گلے پر جو نشان ہے وہ دپٹے کا نہیں ہاتھ سے دبانے کا ہے ۔ 


آسلام آباد آزادی مارچ میں موجود جی یو آئی سندھ کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو نے دھرنے میں قرارداد منظور کرواتے ہوئے کیس کی صاف شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے انکا کہنا تھا کے سندھ کی بیٹی نمرتا سے زیادتی ثابت ہوئی وی سی کو ہٹاکر قتل میں جوابداروں سامنے لایا جائے۔

No comments:

Post a Comment