SiteMap

Sunday, November 17, 2019

سکھر پولیس کی دریاھ کے پانی میں فائرنگ لاکھوں کا خرچ لیکن ایک بھی ڈاکو نہ پکڑا جاسکا | Sukkur police shoot in river water


سکھر (رپورٹ جانی بھٹی)

سکھر پولیس کا ڈاکوں کے خلاف آپریشن کئی روز سے  آپریشن جاری ہے پولیس نے ڈاکو کی کمین گاہوں کو جلا دیا پولیس نے کئی پکٹس بھی قائم کردی ہیں تاہم اب تک آپریشن میں کوئی ڈاکو ہلاک یا گرفتار نہ ہوسکا،


ضرور پڑھیں : مسلم لیگ ق  کے صدر چودھری شجاعت حسین دھماکے دار انکشاف 

پولیس کا کہنا ہے کہ یہاں پر ڈاکوں کی کمین گاہیں ہیں ان کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے، پولیس کی جانب سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز جاری کی گئی ہیں کہ ہم نے ڈاکوؤں کی پناہ گائیں جلا دیے ہیں اور راکٹ لانچر دکھائے  گئے ہیں راکیٹ لانچر  اور گولیاں حوا میں  چلائی جارہی ہیں

تاہم اتنے دعوے کرنے کے بعد لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بعد ایک ڈاکو نہ تو ہلاک ہوا ہے نہ ہی گرفتار ہوا ہے، بلکہ کئی پولیس اہلکار اور افسران ان ڈاکو کے حملے میں شہید ہو چکے ہیں افسران کو شہید کرنے والے ڈا کو کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا




آپریشن کے نام پر لاکھوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں لیکن کوئی خاطر خوا نتائج ج سامنے نہیں آتے، اس سے پہلے باگڑجی کے علاقے میں ایک ایس ایس پی نے آپریشن شروع کیا تھا جس میں صرف فوٹو سیشن کیا گیا  تھا اور اہلکاروں کی جانب سے پانی میں گولیاں چلائی جارہی تھی، جس کے بعد حکومت سندھ نے اس ایس ایس پی کو معطل کردیا تھا

No comments:

Post a Comment