ملتان میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، اوباش نوجوانوں کا کالج ٹیچر پر بدترین تشدد،
ٹیچر کو کیا پتا تھا کہ وہ جن سٹوڈنٹس کو پڑھا رہا ہے بگڑے امیر زادے ہیں. شریف آدمی دہائی دیتا رہا کہ میں ایک ٹیچر ہوں لیکن اوباشوں نے ایک نہ سنی اور تشدد کرتے رہے، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غصہ اوباش نوجوانوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
No comments:
Post a Comment