Saturday, January 18, 2020

عمران خان نے ایک اور شادی کرلی، بیگم کا انکشاف | Imran Khan married another

Imran Khan Marriage Latest News

اسلام آباد : عمران خان نیازی کی ایک اور شادی کا انکشاف ہوگیا ہے، سابقہ بیوی نے عدالت میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے کسی اور سے شادی کرلی ہے اور میرا نان و نفقہ پورا نہیں کر رہا۔


ARY News Watch Live Click Here
Live Ary News

تفصیلات کے مطابق عمران خان نیازی کی دوسری شادی پر  اہلیہ نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔  چوک بنی گالہ کی رہائشی شائستہ صنم نے نان و نفقہ اور حق مہر کے لئے فیملی کورٹ سے رجوع  کیا ہے۔ عمران خان نیازی کی اہلیہ شائستہ صنم شوبز سے وابستہ ہیں۔ اہلیہ شائستہ صنم کا کہنا ہے کہ عمران خان نیازی کے ساتھ گھر بسانے کی بہت کوشش کی، مگر کامیابی نہ ملی،عمران خان ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے۔ 
GEO News Watch Live Click Here

شوہر عمران خان نیازی نے اب تک 5 لاکھ روپے حق مہر بھی ادا نہیں کیا۔ میرے بعد عمران خان نیازی نے ایک اور شادی کر لی ہے۔ عمران خان نیازی کے ساتھ مزید گزارا نہیں ہو سکتا۔ خیال رہے کہ عمران خان نیازی اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن کے رہائشی ہے۔ 


No comments:

Post a Comment