Thursday, October 31, 2019

قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔شائستہ بلوچ



 سماجی شخصيت شائستہ بلوچ کا لیاقت پور کہ علاقے میں تیز گام

عمران خان نے وزیر ریلوے سے استعفیٰ مانگ لیا



 ضرور پڑھیے : آزاد ی مارچ آج اسلام آباد میں داخل ہوگا،شہر اقتدار میں خوف و ہراس

ضرور پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردِعمل

رحیم یار خان میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد موجودہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان نے اس وقت کے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سےاستعفی مانگا تھا جب ریلوے کا پھاٹک ک نہ ہونے پر حادثہ ہوا تھا تھا آج انہی کی حکومت ہے حادثات ہوئے ہیں پھر بھی تک کسی وزیر سے استعفیٰ نہیں مانگا گیا


لیاقت پور کے قریب پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔انیل بھٹی


پی ٹی آئی سندھ کے رہنما انیل بھٹی نے کہا ہے کے کراچی سے روالپنڈی جانے والی تیزگام ایکپریس کے ساتھ لیاقت پور کے قریب پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالی' فوت ہونے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے آمین، انہوں اپنا ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے شروعاتی جانچ میں پتا چلا ہے کے آگ گیس سلنڈر کی وجہ سے لگی ہے وزیراعظم نے کمیٹی قائم کردی ہے جس عملدار نے غفلت برتی ہے اسکے خلاف کارروائی ہوگی ۔ انہوں نے کہا ہے کے وزیراعظم​ کے اعلان کے مطابق زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ جب کے فوتی کے لواحقین کو 20 لاکھ فی کس دیئے جائینگے

سات سالہ معصوم​ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار


سکھر پولیس کی کاروائی سات سالہ معصوم بچی افسانہ سے زیادتی کرنے والا استاد شفقت سمیجو گرفتار ۔


تفصیلات کے مطابق : سکھر کے تعلقہ پنوعاقل کے گاؤں دلدار سمیجو کی مکین عرفان سمیجو کی سات سالہ بچی افسانہ سے مسجد کے پیش امام  شفقت سمجہو کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا بچی کو میڈیکل چیک اپ کے لئے  تعلقہ​ ہاسپٹل پنوعاقل منتقل کیا گیا جہاں زیادتی ثابت ہونے پر لڑکی کے ورثہ نے بائجی تھانے پہنچے اور کیس داخل کروایا، بچے کا کہنا تھا کہ مولانا چھٹی کے وقت سب بچوں کو چھٹی دے دیتے تھے لیکن مجھے بٹھا دیتے تھے، سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے پر آئی جی سندھ نے نوٹس لیا تھا، آج بائجی تھانے کی پولیس نے کاروائی کر کے ملزم شفقت سمیجو کو گرفتار کر کیا،

آزاد ی مارچ آج اسلام آباد میں داخل ہوگا،شہر اقتدار میں خوف و ہراس


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی ف کا آزادی مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے،مارچ کے شرکا نے رات کو گوجرخان میں پڑاؤ ڈالا،

رحیم یار خان تیز گام ایکسپریس کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی، ا ب تک 68 افراد کی جانبحق ہونے کے اطلاع



افسوس ناک خبر رحیم یار خان تیز گام ایکسپریس کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی،68 افراد کی جانبحق ، شروعاتی جانچ میں پتا چلا ہے کے آگ گیس سلنڈر پھٹنے سے لگی،

Wednesday, October 30, 2019

شکیب الحسن پر 2سال کی پابندی عائد

دوبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے کرکٹرشکیب الحسن پر 2سال کی پابندی عائد کردی۔