Thursday, October 31, 2019

قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔شائستہ بلوچ



 سماجی شخصيت شائستہ بلوچ کا لیاقت پور کہ علاقے میں تیز گام
ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار، قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اتنا بڑا حادثہ کیسے رونما ہوا، جامع تحقیقات کی جائیں،


ضرور پڑھیں : سیاسی صورتحال پر حامد میر کا چونکا دینے والا انکشاف

وزارت ریلوے اس حوالے سے اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائے، اس حادثے میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کااظہار کرتے ہیں، ٹرین حادثہ پر دلی دکھ پھنچا ہے اللہ تعالی ہلاک والے مسافروں پر رحم فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطافرمائے،

2 comments:

  1. Allah shaheed hone walon ko janatul firdaus me aala maqam atta kare aur warsoon ko sabr ki taufique atta kare Ameen

    ReplyDelete
  2. Rab Pak raham kre Shaheed hone walon ko janat me ala makam ata farmai or jo zakhmi hoei hai Ya Allah sain unko sahat ata farma

    ReplyDelete