Monday, November 11, 2019

صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا پیر آف رانی پور کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار


 اللہ پاک مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے  اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

تفصیلات کے مطابق : صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے رانی پور درگاہ دستگیر کے سجادہ نشین اور پیر آف رانی پور پیر سید غلام غوث شاہ (عرف) بگن شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار، انکا کہنا تھا کے مرحوم ایک روحانی شخصیت تھے اور ان کے لاکھوں عقیدت مند تھے

No comments:

Post a Comment