Saturday, November 2, 2019

شہریوں نے پی ٹی آئی رہنما شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ کو دھکے دیکر مسجد سے نکال دیا


کراچی : پی ٹی آئی رہنما شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ کو تبلیغی جماعت والوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنہ مہنگا پڑ گیا شہریوں نے مسجد سے دھکے دے کر نکال دیا

ضرور پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردِعمل

غریب آباد مسجد پہنچے تو واقعے کا ذمہ دار مسافروں کو قرار دیا جس پر جاں بحق افراد کے لواحقین مشعل ہوگئے

تفصیلات کے مطابق :  پی ٹی آئی رہنما شمیم نقوی حلیم عادل شیخ و دیگر مسجد نبی رحمت ٹورآباد سے بے عزت کرکے نکال دئیے گئے.. شمیم نقوی بجائے تعزیت کے سیاست بھگانے لگے تبلیغی جماعت کو جاہل کہہ دیا سانحہ لیاقت پور کے شہداء کو جاہلانہ طور پر مرنے والا کہا اس پر نمازی مشتعل ہوگئے نمازیوں نے شمیم نقوی کا گریبان پکڑ لیا اور دھکے دیئے پی ٹی آئی رہنما نے وہاں سے نکلنا بہتر سمجھا ، تا ہم مشتعل افراد نے انکی گاڑی روک کر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف شدید نعرے بازی کی

No comments:

Post a Comment