لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نوازکی لیگل ٹیم تاخیرسےعدالت پہنچی، لیگل ٹیم کی نااہلی سےرہائی نہ مل سکی۔
تفصیلات کے مطابق : ن لیگ کی لیگل ٹیم کی نااہلی کے باعث مریم نواز کو رہائی نہ مل سکی، فیصلےکے2روزبعدبھی مچلکےجمع نہ ہوسکے مچلکےجمع نہ کرانےپرمریم نوازکی روبکارجاری نہ ہوسکی۔یاد رہے گزشتہ روزبھی مچلکےجمع نہیں کرائےجاسکےتھے، آج کاپوراروزبھی مچلکےجمع نہ ہوسکے۔
No comments:
Post a Comment